آپ کے پاس دوسروں کو دینے کے لئے بہت کچھ ہے۔ دعا ہے، مسکراہٹ ہے، خلوص ہے،وقت ہے، ہمت اور حوصلہ ہے یہ سب نہ بھی دے سکیں تو اس میں سے کچھ ضرور دیں۔ اور کچھ نہیں تو برے وقت میں اس کا ساتھ دیں۔ امید دیں۔ پرسکون الفاظ دیں۔ صحیح اور غلط میں فرق کرنے کی ترغیب دیں۔ محبت دیں۔ سہارا دیں۔ مگر اپنی زندگی کسی کو نہ دیں۔ وہ رب کی امانت ہے اسے امانت سمجھ کر سنبھالیں تاکہ جس نے دی ہے اسے واپس دی جا سکے۔ زندگی آپکو اپنے لئے دی گئ ہے کسی اور پر صرف کرنے کے لئے نہیں.. 🥀
زندگی آپکو اپنے لئے دی گئ ہے کسی اور پر صرف کرنے کے لئے نہیں.. 🥀
Reviewed by Fairy Uploads
on
December 11, 2021
Rating:


No comments: